Wednesday, 3 June 2015

‎Shab e Munajaat‬ , ‎Shab e Baraat‬ Pakistan‬ Beloved personality & research Scholar Dr Aamir Liaquat

مانگنے کا مزا آج کی رات ہے
باب رحتم کھلا آج کی رات ہے


شب مناجات
بخشش کی ساعات، نجات کے لمحات
جیو نیٹ ورک کی براہ راست خصوصی نشریات
آئیے۔۔ بابرکت ساعتوں میں پروردگار کی نعمتوں کا تذکرہ کریں
شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں عقیدت کے پھول نچھاور کریں
ان کی داستان غم سنیں جن کے پیارے مختلف سانحات میں ان سے بچھڑ گئے
اور اس عزت والی شب کا واسطہ دے کر اپنے رب سے بخشش کی التجا کریں
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین توبہ اور مغفرت کےروح پرواقعات بیان کریں گے اور خصوصی دعا فرمائیں گے

نظامت کے فرائض انجام دیں گے ڈاکٹر عطا المصطفیٰ جمیل راٹھور
قاری محمد حسین آرائیں تلاوت کلام پاک سے ذہنوں کو معطر کریں گے
بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کریں گے عالم اسلام کے ممتاز ثناء خواں عمران شیخ عطاری، احمد رضا قادری ، حافظ طاہر قادری اور محمد علی سہروردی اور معین عالم
رات ۸ بجے سے براہ راست

مناجات کی رات، توبہ کے لمحات
ہر دل عزیز ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
صرف جیو نیٹ ورک پر

Twitter: @AamirLiaquat


No comments:

Post a Comment