ٹھوس ثبوت… لاؤڈ اسپیکر۔۔عامر لیاقت
http://e.jang.com.pk/05-18-2015/karachi/pic.asp?picname=06_08.gif
www.facebook.com/AamirLiaquatslover
آغا خانیوں کے بہیمانہ قتلِ عام کی تمام تر تحقیقات چیخ چیخ کر ’’را‘‘ کے گھناؤنے عزائم کا بلیٹن پڑھ رہی ہیں لیکن یہ اب تلک ’’ٹھوس ثبوت ‘‘ کی ’’بریکنگ نیوز‘‘ کا انتظار فرما رہے ہیں
------------------------------------------------------------------------------------------
#JangColumn #LoudSpeaker "Thoos Saboot...!" by Dr @AamirLiaquat

اِس صدی کا بے رحم انسان مودی دہلی کے لال قلعے سے بھاشن دیتے ہوئے اپنے خبث باطن کا اقرار کرے اور دنیا جان لے کہ یہی ہے وہ بدطینت جس نے آج تک پاکستان کو دِل سے تسلیم نہیں کیا ہے …مگر …اس سے بھی زیادہ حیرت مجھے اُ س وقت ہوتی ہے کہ جب ’’آئی ایس آئی‘‘ کا کہیں تذکرہ چھڑے اور یہ بنا کسی ’’ٹھوس شواہد‘‘ کے اپنے وطن کے اِس قابلِ فخر اِدارے کو رگیدنے سے باز نہ آئیں…

ہاں البتہ ’’را‘‘ کا معاملہ ذرا مختلف ہے …پڑوسیوں کے حقوق کا بھی خیال رکھنا ہوتا ہے ،اِس بات کی بھی فکر لاحق رہتی ہے کہ’’را‘‘ کے کرتادھرتاؤں کی دل آزاری نہ ہوجائے ، کچھ تو ٹوئٹر پر بے حد سرگرم ہیں اور ’’را‘‘ کے سابق اور موجودہ سربراہ کے ساتھ ہر دَم رابطے میں رہتے ہوئے ’’امن‘‘ کی عظیم الشان پتنگیں اُڑاتے رہتے ہیں…

.. ٹوئٹر اور فیس بُک کے دہشت گرد!… لاؤڈ اسپیکر ۔۔۔۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین

For more updates from Dr Aamir Liaquat Husain, please follow:
@AamirLiaquat
No comments:
Post a Comment