Thursday, 18 June 2015

#‎RamazanSharif‬ with Dr @AamirLiaquat Husain only on ‪#‎Geo‬ رمضان شریف

‪#‎RamazanSharif‬ with Dr @AamirLiaquat Husain only on ‪#‎Geo‬

رمضان شریف

یکم رمضان تا چاندرات ....براہ راست نشرےات ....ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
سحروافطارعامر کے ساتھ....سحروافطار کے بابرکت لمحات،افطار میں روزے داروں کی کثیر تعدا د بنے گی ہر دل عزیز ریسرچ اسکالر کی مہمان

آغازِ سحر

قاری محمد ابراہیم کاسی ،قاری حق نواز اور قاری محمد حسین آرائیں کی دلنشین تلاوت ....ڈاکٹرعامرلیاقت حسین پیش کریں گے ترجمہ، تشریح اورتفسیر

عشق میں رنگ جائو

معروف ثناخواں عمران شیخ عطاری،حافظ احمد رضا قادری،حافظ طاہر قادری اورمحمدعلی سہروردی کے اندازِ والہانہ .... عشق کے رنگ بکھیریں گے روزانہ

عامر کے مہمان

زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے طبقات اورمشہورومعروف شخصےات کی ہر دل عزیزمیزبان سے گفتگو

راہ ِنیکی

جان لیواامراض اورتکالیف میں مبتلادکھی افرادسے اظہارِ ہمدردی اورلاکھوں روپے کی امداد....ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا منفرد انداز

انعام گھر

دلچسپ گیمز اور سوالات کے جوابات پرروزانہکاریں ،موٹرسائیکلز،پلاٹ ،لیپ ٹاپ،گھڑیاں ،انگوٹھیاں ،کیمرے،نقدی ، سونے کی مہر نبوت اور دیگرقیمتی انعامات آپ کے منتظر ....نہ بڑے بول نہ بڑی باتیں....ہر سُو بکھری ہوئی ہیں خوشیوں کی سوغاتیں....

عالم آن لائن

تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے علماءکرام سے سجی پُرنور محفل جہاں دین ودانائی کی باتیں بھی ہوں گی اوراختلافِ رائے بھی ہوگامگراتفاق کے دائرے میں رہتے ہوئے....

بول کہ لب آزادہیں تےرے

پاکستان کی تاریخ کا دلچسپ ترین تقریری مقابلہ ،دلچسپ موضوعات پر طلباءکا دلائل سے بھرپور مباحثہ، کاراور نقدی سمیت دیگر قیمتی انعامات جیتنے کاسنہری موقع

سوچو، بنائو اورچھاجائو

مصوری کے منفرد مقابلے میں باذوق ہنرمند وںکے تخیل کے مطابق’ ’سانحہ پشاور“ کی منظرکشی ،کاراور نقدی سمیت ڈھیروں انعامات

یہ بچہ کس کا ہے!
نیکی کے مہینے میں نیکی کا سب سے بڑا کام....گمشدہ بچوں کو والدین سے ملانے کااہتمام

پالنا

ایک مرتبہ پھربے اولادوں کو اولاد کی نعمت اور لاوارث معصوموں کوگوشہ عافیت فراہم کی نیک کاوش،رمضان چھیپا کے ساتھ

راز

کائنات کے اُن پراسرار رازوں کاتذکرہ جو انسان کیلئے آج بھی معمہ بنے ہوئے ہیں ....ڈاکٹرعامرلیاقت کا علمی انداز

باورچی خانہ

ڈاکٹر عامر لیاقت تےارکریں گے اپنے مہمانوں اور ناظرین کے لےے رمضان کی مناسبت سے ہرروزایک خوش ذائقہ ڈش

روزہ کشائی/عزت افزائی

زندگی کا پہلا روز ہ رکھنے والے معصوموںکی روزہ کشائی اورباہمت بزرگوں کی عزت افزائی

باتیں میرے رسولﷺ کی

آقاکریم ﷺکی پیاری پیاری باتیں اور نصیحتیں بےان کریں گے اُن کے غلام ڈاکٹرعامرلیاقت حسین روزانہ

درودوں کا گجرا سلاموں کی ڈالی

ہردن درود وسلام کے مہربان سائے میںبرکتوں اور رحمتوں کالامتناہی سلسلہ آپ کامنتظر

قرآنی لوح 

صرف ایک آسان سوال کے جواب پر،آپ کی صرف ایک کال پرروزانہکاریں ،موٹرسائیکلز،پلاٹ ،لیپ ٹاپ،گھڑیاں ،انگوٹھیاں ،کیمرے، نقدی ، سونے کی مہر نبوت اور دیگرقیمتی انعامات آپ کے منتظر

حلف نامہ

اخلاق وکردار کی بہتری اورسماجی برائیوں پر قابو پانے کااجتماعی عہدروزانہ

چلبلے

ڈاکٹرعامرلیاقت کے ساتھ کم سن بچوں کی معصومانہ گفتگو،دلچسپ انداز 
طب نبوی اور افطار تک احتےاط
طب نبوی کی روشنی میں جڑی بوٹیوں اوردیگراجزاءکی مددسے طریقہ ¿ علاج،اور روزے کے دوران افطار تک احتےاطی تدابیر 
ممتازماہر نباتات ڈاکٹر بلقیس کے نسخے

حسن اخلاق

سیرت النبی ﷺ کی روشنی میںاخلاق وکر دار کو منورکرنے والی دلنشین گفتگو ....مقرر:ابو حفص سید مظفر شاہ

قصص الانبیائ

قرآن مجید کی روشنی میں انبیائے کرام کے ایمان افروز واقعات....مقرر: حافظ ابتسام الٰہی ظہیر

کہا سنا معاف

ماہِ محبت میں باہمی رنجشوں کو بھلا کر محبت واخوت کی فضا قائم کرنے کا عزم ،عوامی پیغامات سے سجا خوبصورت سلسلہ

اذکارالصباح

سحرکی روح پرورساعتوںمیں مسنون اذکاراوردعائیں....عامر لیاقت حسین کی آواز میں

اذکارالمساء

شام کے بابرکت اوقات میں مسنون اذکاراوردعائیں ....عامر لیاقت حسین کی آواز میں

اس کے علاوہ حمد باری تعالیٰ، نعتوں کے نذرانے، مسنون وظائف و دعائیں اور ماہِ رمضان کی مناسبت سے وہ سب کچھ جو آپ دیکھنا اور سننا چاہیں

پاکستان کی سب سے بڑی، منفرد اور عظیم الشان رمضان نشریات

رمضان شریف

سحر عامر کے ساتھ رات دو بجے سے براہ راست
افطار عامرکے ساتھ دوپہر ڈھائی بجے سے براہ راست
یکم رمضان سے چاند رات تک
صرف جیو پر

For news, videos, alerts and updates, always go for original content ... Rush to join OFFICIAL social media portals only

Package GEO News Ramazan Shareef with Aamir Liaquat 16 June 2015



جیو کی ’’رمضان شریف‘‘ نشریات میں کیا کچھ ہو گا، پردہ اٹھ گیا



جیو کی رمضان نشریات جس کو نام دیا گیا ہے ’’رمضان شریف‘‘کا ، اس نشریات میں آپ کے لیے کیا کچھ ہوگا، اس سے پردہ اٹھ گیا۔ ڈاکٹر عامر لیاقت لارہے ہیں معلومات، سوالات، انعامات اور ایمان سے بھرپور جذبات، صرف جیو ٹی وی پر صرف آپ کے لیے۔


For news, videos, alerts and updates, always go for original content ... Rush to join OFFICIAL social media portals only

Package GEO News Ramazan Sharif with Aamir Liaquat 17 June 2015


جیو کی رمضان شریف کی نشریات میں شرکت کے لئے لوگ شدت سے بے تاب،رجسٹریشن پروسیس جیو پر آن ائیر ہوتے ہی کالز کا تانتا بن گیا



For news, videos, alerts and updates, always go for original content ... Rush to join OFFICIAL social media portals only

Wednesday, 17 June 2015

#RamazanSharif with Dr @AamirLiaquat Husain only on #Geo #RAMAZANSHARIF REGISTER NOW via SMS


پاکستان کی سب سے بڑی، منفرد اور عظیم الشان ٹرانسمیشن اور انعام گھر میں شرکت کے لیے (خاندان) بذریعہ ایس ایم ایس رجسٹریشن کے لیے

GRS <space> NAME <space> CITY <space> AREA <space> EDUCATION <space> CNIC
لکھ کر 436 پر بھیج دیں

For news, videos, alerts and updates, always go for original content ... Rush to join OFFICIAL social media portals only




Aamir Liaquat Hussain Anchal Lawn Eid Collection 2015


Aamir Liaquat Hussain Anchal Lawn Eid Collection 2015 For Girls (ALH-1B)






Aamir Liaquat Hussain Anchal Lawn Eid Collection 2015 For Girls (ALH-7B)






Aamir Liaquat Hussain Anchal Lawn Eid Collection 2015 For Girls (ALH-9B)






Aamir Liaquat Hussain Anchal Lawn Eid Collection 2015 For Girls (ALH-7A)






Aamir Liaquat Hussain Anchal Lawn Eid Collection 2015 For Girls (ALH-3B)






Aamir Liaquat Hussain Anchal Lawn Eid Collection 2015 For Girls (ALH-9A)






Aamir Liaquat Hussain Anchal Lawn Eid Collection 2015 For Girls (ALH-11B)






Aamir Liaquat Hussain Anchal Lawn Eid Collection 2015 For Girls (ALH-6A)





Aamir Liaquat Hussain Anchal Lawn Eid Collection 2015 For Girls (ALH-12A)





To Purchase Online ALH (Lawn) visit our Facebook Page :


#‎RamazanSharif‬ #AalimOnLine by ‪#‎AamirLiaquat‬ only on ‪#‎Geo‬


عالم آن لا ئن


پہچان رمضان ، آمان رمضان ، پاکستان رمضان 
اور اب اس بار رمضان شریف میں 
ڈاکٹر عامرلیاقت حسین آرہے ہیں
علما ئے کرام کی خوبصورت محفل کے ساتھ
صرف جیو پر


For news, videos, alerts and updates, always go for original content ... Rush to join OFFICIAL social media portals only


News about Ramazan Sharif with Dr Aamir Liaquat only on Geo

’’رمضان شریف‘‘ :ڈاکٹر عامر لیاقت کی ٹرانسمیشن ہر جگہ موضوعِ بحث

تاریخ اشاعت : 17 جون 2015 جیو پاکستان
کراچی………جیو کی رمضان شریف نشریات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اس بار کیسی ٹرانسمیشن پیش کرنے والے ہیں؟ یہ سوال ان دنوں ہر محفل کا موضوع ہے ۔ راہ نیکی،پہچان رمضان، امان رمضان، پاکستان رمضاناور اب اس بار ’’رمضان شریف‘‘ میںڈاکٹر عامرلیاقت حسین آرہے ہیںدکھ درد بانٹنےصرف جیو پر۔


For news, videos, alerts and updates, always go for original content ... Rush to join OFFICIAL social media portals only

Tuesday, 16 June 2015

News Package of Ramazan Sharif by @AamirLiaquat only on Geo 16-6-2015

News Package of Ramazan Sharif by Aamir Liaquat only on Geo 16-6-2015




رحمتوں اور برکتوں سے بھرپورماہ رمضان کے استقبال کے ساتھ ساتھ جیو کی ”رمضان شریف “نشرےات کی تےاریاں بھی زرو وشور سے جاری ہیں،ہردل عزیز ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اس مرتبہ کیسی ٹرانسمیشن پیش کرنے والے ہیں؟ یہ وہ سوال ہے جو اِن دنوں ہرگھراورہر محفل کاموضوع بناہواہے ۔


Details
رمضان المبارک میںجیو کی خصوصی نشرےات ”رمضان شریف“میں شرکت کے لیے پاکستان بھر کے عوام شدت سے بے تاب ہیں اور رجسٹریشن کے لےے ٹی وی اسکرین پر جیو کی جانب سے ای میل ایڈریس کے نشر ہوتے ہی ملک بھر سے ناظرین کی جانب سے رجسٹریشن کا تانتا بندھ گےاہے۔رمضان کی بے شمار کامیاب اور مقبول نشرےات پیش کرکے عالمی سطح پر میڈیاکے سپر اسٹار کااعزاز حاصل کرنے والے ڈاکٹر عامرلیاقت حسین نے کہا ہے کہ انشاءاللہ جیوپر رمضان المبارک کی تاریخ کی ایک ایسی منفرد نشریات پیش ہونے جارہی ہے جس کی نظیرقومی بلکہ عالمی سطح پر بھی نہیں ملتی۔ملک کے مختلف حصوں میں بسنے والے ناظرین نے جیو کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے رمضان شریف کے حوالے سے اپنے جذبات اور تاثرات کااظہار کیا ۔


For news, videos, alerts and updates, always go for original content ... Rush to join OFFICIAL social media portals only

#Eflyer #RamazanSharif with Dr @AamirLiaquat husain only on #Geo

Dr Aamir Liaquat Husain's Tweet

---
I would like to share some pictures of Promo Shoot of Ramazan Shareef which will be on air from today InshaAllah

--
Ramazan Sharif is going to make a mark in the history of media industry. I've brainstormed for every segment and detail.

--
Thankyou everyone for admiring the promo of Ramazan Sharif so much. I am so glad you all loved it...

Follow @AamirLiaquat SEND to 40404



Monday, 15 June 2015

#JangColumn: #LoudSpeaker "Geo Makkhi...!!!" by Dr #AamirLiaquat

جیومکھی۔۔۔!! لائوڈ اسپیکر، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین


میرے ملک کی ایک عجیب ہی شان ہے ، یہاں اچانک کوئی نا کوئی شے،واقعہ،مقام،حادثہ ،تنازعہ....یہاں تک کہ حشرات الارض بھی غیر معمولی اہمیت اختیار کرلیتے ہیں....اب ذرا مکھی کو ہی لے لیجیے ....یکایک اُس کے تذکرے جلی سرخیوں،بریکنگ نیوز کے لالم لال ٹکرز جنہیں عرفِ عام میں ”لال پٹی“ بھی کہا جاتا ہے ،بزبانِ اینکرز صاحبان،درمیانِ ہر خاص و عام بلکہ نکڑ کی پلیا اور گلی کے چبوتروں پر بھی یوں ہو رہے ہیں کہ گویا اُسے اگلے برس امن کے نوبیل ایوارڈ کے لیے نامزد کردیا گیا ہو یا پھر سندھ کے نئے گورنر کے لیے اُسی کا نام زیرِغور ہو....مکھی نے اپنی کمزور جسامت کے باوجود ”طاقت وروں“ کو ہلا کر رکھ دیا ہے....اِس سے پہلے یہ اعزاز صرف ”مچھر“ کو حاصل تھا جس نے نمرود کے دماغ میں گھس کر اُس کابھیجا کھا کھا کر اُسے اِس قدر اُلجھا ڈالا تھا کہ ایک دِن اُس نے اپنے خادم سے تنگ آکر کہا کہ میرے سر پر زور سے کوئی ایسی شے مار کہ مچھر تڑپ کر اندر ہی اندر مر جائے....وفادار ملازم یا شاید مدتوں سے تنگ آئے ”خاموش انقلابی“ کو کچھ اور نہ سوجھا تو ایک بھاری بھرکم گُرز اُٹھالایا اور اُسے سر پر مارنے سے پہلے خدائی دعوے دار (معاذ اللہ) سے ایک بار پھر پوچھا ”حضور! دیکھ لیجیے!! کیا سر کے لیے یہ صحیح رہے گا؟؟“....پہلے ہی سے جھلائے ہوئے نمرود نے چِلاّ کر کہا ”ابے سنتا نہیں ہے کیا؟ جب تجھے کہہ دیا ہے کہ مار تو مار....“اور یوں برسوں سے غصے کو سینے میں دبائے ہوئے ”وفادار“ نے باقاعدہ القاعدہ کی طرح سر کا ٹھیک نشانہ لے کر گُرز یوں مارا کہ نمرود کا سرہمارے پروگرامز کی ریٹنگ کی طرح الحمد للہ پاش پاش ہوگیااور وہ یہ بھی نہ کہہ سکا ”یار! اِتنی زور سے تو کہا بھی نہیں تھا“....

خیر مچھر کا توتب بھی کچھ نہ بگڑا کیونکہ وہ تو اللہ کے حکم سے دماغ میں جا گھسا تھا اور روایات کے مطابق مچھروں کے لشکر میںسب سے کمزور،بیمار اور لاغر مشہور تھالہٰذا نمرود کا دماغ کھلتے ہی اُسے بھی آزادی مل گئی اور وہ رب کی تسبیح پڑھتا ہوا یہ جا وہ جا....تاہم اب ہوا کچھ یوں ہے کہ مچھر کی اِس مقبولیت سے خائف بعض حشرات الارض کے ”خفیہ سرپرستوں“ نے اپنی پسند کے حشرات کو مقبول کرانے کے لیے بے خوف وخطر اُن کا نام لینا شروع کردیا ہے حالانکہ اُن کی اِس بے احتیاطی کے سبب اِس بات کے شدید خطرات لاحق ہیں کہ جن حشرات کا نام لیا جارہا ہے کہیں اُن کو دہشت گرد نقصان نہ پہنچا دیں یا کوئی ٹارگٹ کلر گھات لگا کر اُن پر ایسا حملہ نہ کردے جو جاں لیوا ثابت ہو....اِس وقت سب سے زیادہ تکلیف میں ”مکھی“ ہے جس کا پہلی بار وزیر اعظم نواز شریف نے رواروی میں ذکر کر کے انجانے میں ہی اپنے آپ کو ”راوی“ بنا لیا ہے ....یہ الگ بات ہے کہ وہ ویسے بھی ”اولڈ راوین“ ہی میں شمار کیے جاتے ہیں....اُنہوں نے مکھی کی موت کو ہڑتال سے جوڑ کر جہاں مکھیوں کی برادری میں ایک ہلچل سی پیدا کردی وہیں الطاف بھائی بھی ناراض ہوئے بنا نہیں رہ سکے....بہت دِنوں بعد اُن کی آواز سنائی دی،لیکن گھن گرج میں ذرہّ برابر بھی کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے لہٰذا یہ سوچنا بھی سوچ کے لیے ارزاں ہے کہ خدا نخواستہ وہ بیمار ہیں یا اُن پرخطاب کے معاملے پر کوئی ”پابندی“ عائد ہے ....فی الوقت الطاف بھائی کویہ صدمہ ہے کہ ہڑتال کا تعلق مکھی کی موت سے کیوں جوڑا گیا؟مکھیاں تو دن بھر میں ایک سائنسی تحقیق کے مطابق کروڑوں کی تعداد میں مر جاتی ہیں تو کیا اِس کا مطلب یہ ہے کہ ہڑتال جیسے ”سنجیدہ عمل“ کو مکھیوں کی اموات کے ساتھ تشبیہ دی جائے ....میاں صاحب کا مقف البتہ بالکل مختلف ہے ،وہ اصل میں گورنر صاحب کو یہ سمجھانا چاہتے تھے کہ مکھی کے مرنے پر ہڑتال نہیں ہونی چاہیے،ممکن ہے کہ اُس دن گورنر ہاوس میں کچھ مکھیاں گرمی کی شدت سے انتقال کر گئی ہوں اور اُن کے سوگ میں تقریب کے بعد ”کھانے“ کا مناسب انتظام نہ ہوا ہو ....اور اِسی کو ”ہڑتال“ سے تعبیر کرتے ہوئے میاں صاحب نے عشرت بھائی کو نصیحت کی ہو کہ مکھی کی موت اپنی جگہ لیکن اِس کا یہ مطلب تو نہیں ہے کہ مہمانوں کو کھانا ہی نہ ملے اور آپ ہڑتال کردیں....

اِس تمام تر صورتِ حال میں ہمارے میٹھے،ٹھنڈے اور مسکراتے وزیر اطلاعات نے سب سے بہترین نظریہ اختیار کیا ہے ....رشدو ہدایت سے مکمل آراستہ رشید جو کہ شروع ہی سے ”پرویز“ ہیں اُنہوں نے کیا خوب فرمایاہے،بھئی میں تو اُن کی معاملہ فہمی اور سلجھا کے انداز کا قائل ہوگیا ہوں....بڑی ہی خوب صورتی سے پہلے تو اُنہوں نے مکھیوں کے درمیان فرق کو واضح کیا ہے اور پھر یہ بھی بتلادیا ہے کہ میاں صاحب کو جس مکھی سے شکایت ہے یہ وہ مکھی ہے ہی نہیں کہ جس کے تذکرے پر الطاف بھائی کی دل آزاری ہوئی ہے ....اُن کے خیال میں الطاف بھائی سے پیار کرنے والے تو شہد کی مکھیوں کی طرح اُن سے عقیدت کی طرح چمٹے رہتے ہیں جو اُنہیں کبھی چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کرسکتے بلکہ اگر کوئی عقیدت کے اِس ”چھتےّ“ سے تھوڑا سا بھی شہد ”چُرانے“ کی کوشش کرتا ہے تو وہ اُس ڈکیٹ کو بھرپور جواب دیتے ہیں....ظاہر ہے کہ الطاف بھائی نے برسوں کی محنت کے بعد یہ چھتا تعمیرکیا ہے جس میں اُن سے پیار کرنے والے اپنے اپنے حصے کا شہد جمع کرتے رہتے ہیں اِسی لیے وزیر اطلاعات کے بقول الطاف بھائی کے چاہنے والے میٹھے ہیں کڑوے نہیں....اِس بھرپور وضاحت کے باوجود یہ سوال اب بھی اپنی جگہ موجود ہے کہ پھر وہ کون سی مکھی تھی جسے راتوں رات شہرت دلانے کی باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی ،کیوں اُس کا تذکرہ ہوا؟ اور آخر کیا وجہ تھی کہ اُس کی موت کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم کو دورانِ خطاب اپنا چشمہ اُتار کر کے گورنر صاحب کو دیکھنا پڑا اور یہ کہنا پڑا کہ ”کراچی میں مکھی بھی مرتی ہے تو ہڑتال ہوجاتی ہے“.... میرا خیال ہے یہ سارا کیا دھرا عشرت بھائی کا ہے ،ایک تو وہ استعفیٰ نہیں دے رہے ، دوسرے بلا کے مطمئن ہیں، تیسرے اُنہیں یہ بھی نہیں پتہ کہ اُن کا نام ای سی ایل میں بھی ہے یا نہیں،چوتھے وہ مسکراتے بہت ہیں،پانچویں اُن پر کوئی اثر نہیں ہوتا ،چھٹے وہ چکنے گھڑے کی طرح ٹس سے مَس ہونے کو تیار ہی نہیں ہیں، ساتویں اُنہوں نے ”فیلڈنگ“ بہترین سیٹ کی ہوئی ہے ،آٹھویں اُنہیں الطاف بھائی کی ناراضگی کی تمام opticsکا پہلے سے اندازہ ہے ،نویں اب اُنہیں کوئی فکر ہی نہیں ہے اور دسویں وہ ایک انتہائی فرماں بردار اور مہذب انسان ہیںجو اپنے دونوں کا نوں کا بہترین استعمال کرتے ہیں اور جانتے ہیں کہ جو کچھ بھی سنا جائے وہ اِسی لیے ہے تاکہ دوسرے کان سے نکاسی کا راستہ برقرار رہے لہٰذا وہ کانوں میں باتوں کو جمع کر کے نہیں رکھتے بلکہ ایک سے سنتے ہی دوسرے سے نکال دیتے ہیں....یعنی ایک بہترین ٹینشن فِری پیکج ہیں (ماشاءاللہ)

ویسے مجھے شک ہے بلکہ کسی حد تک یقین ہے کہ وزیر اعظم صاحب نے جس مکھی کی جانب اِشارہ کیا ہے وہ ضرور مکھیوں میں کوئی ”عامل مکھی“ رہی ہوگی، اُس نے ہمیشہ سے یہ خواہش پروں میں دبائے رکھی ہوگی کہ کبھی تو کوئی انسان اُس کا نام لے،کبھی تو اُس کے چرچے ہوں،ہونٹوں پہ کبھی اُن کے میرا نام بھی آئے ....اور اِسی بنا پر اُس نے دِن رات اپنی بھنبھناہٹ سے کوئی عمل ایسا ضرور کیا تھا کہ پاکستان کے وزیر اعظم کو اپنے معمول کے خطاب سے ہٹ کر آناً فاناً مکھی کہنا پڑا....سب سنا ہے کہ مکھیوں کے جتھے کے جتھے مقتول یا مرحوم مکھی کی گمنام قبر کا پتہ پوچھتے پھر رہے ہیں تاکہ اُس کی قبر پر حاضری سے کر اُسے اِس بات پر خراجِ تحسین پیش کیا جائے کہ”تم نے اپنی موت سے لفظ مکھی کو ایسا امر کیا کہ وزیر اعظم سے لے کر اِس کالم نگار تک سب ہی مکھی لکھنے ،کہنے اور اُس پر تبصرے کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں....مکھی تم امرتھی ....مکھی تم امر رہو گی....جیو مکھی!!!



Friday, 12 June 2015

Feelings of @AamirLiaquat on death Anniversary of his beloved mother !!

Feelings of @AamirLiaquat on death Anniversary of his beloved mother

"I miss having a mom on Mother's Day. I miss surprising her with things to make her smile, I feel so alone without my mom"

Follow @AamirLiaquat SEND to 40404


----------------------------------------

Feelings of @AamirLiaquat on death Anniversary of his beloved mother


Ammi !!
if tears could build a stairway and memories a lane, I'd walk right up to heaven
and bring you home again...
I miss you a lot 

Follow @AamirLiaquat SEND to 40404


Thursday, 11 June 2015

Ramazan Sharif with Dr @AamirLiaquat Husain only on #Geo



"پہچان رمضان "
میں امریکی صحافی ڈیکلن ویلش کے مطابق:
"ڈاکٹر عامرلیاقت حسین پاکستان کے سپر اسٹار ہیں"
"امان رمضان "
میں یہ روایت رہی برقرار،
جہاں ۔ میڈیا انڈسٹری کے تمام ریکاڈ ہو ےَ پاش پاش
اور ۔۔۔ اب کے برس ایک بار پھر۔۔۔
پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی، منفرد اور عظیم الشان نشریات 
"رمضان شریف"
ہردل عزیز سپر اسٹار ڈاکٹر عامرلیاقت حسین کے ساتھ 
صرف جیو پر۔۔۔

For news, videos, alerts and updates, always go for original content ... Rush to join OFFICIAL social media portals only

MAHMOODA SULTANA FOUNDATION By Dr Aamir Liaquat Husain

محمودہ سلطانہ فائونڈیشنآگے بڑھو،ساتھ دو ،درد سمیٹو ،خوشیاں بانٹواس رمضان شریف دکھی انسانیت کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیجئے


محمودہ سلطانہ فائونڈیشن اور محمودہ سلطانہ چیریٹی کے زیر تحت 900 سے زائد مستحق خاندانوں کی کفالت، بیروزگاروں کے لیے روزگار اسکیم، بیماروں کے لیے مفت علاج اور ادویات، غریب و مسکین لڑکیوں کی شادی، مفت تعلیمی سہولیات، غریب عوام کے لیے مفت کھانے کی سہولت، روزمرہ کی بنیاد پر مفت راشن کی تقسیم اور کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی فی سبیل اللہ فراہمی کی جارہی ہے۔
اس کے علاوہ محمودہ سلطانہ فائونڈیشن کے زیر نگرانی مستحقین کے لیے سحری و افطاری کا انتظام بھی کیا جاتا ہے۔
سحری پیکج 150 روپے فی کس
افطار پیکج 200 روپے فی کس

اپنی زکٰوۃ ،خیرات اور عطیات محمودہ سلطانہ فاونڈیشن میں جمع کروائیں
بینک اکاونٹ کی تفصیلات 
Bank Name:
UBL BANK:
United Bank Limited, AL Rehman Branch I.I Chundrigar Road Karachi
Account # 010-3033-4
Account Title: MAHMOODA SULTANA FOUNDATION
Branch code: 1234
Swift Code UNILPKKA
IBA No. PK 37 INIL0000
123401030334
Contact: +90-300-2086414
MSF Adress Pakistan:
Mahmooda Sultana Foundation
1st Floor, Laher Manzil , Mahmooda Sultana Street, I.I Chundrigar Road, Karachi
Twitter: @AamirLiaquat

Dr Aamir Liaquat Husain MSF ( Mahmooda Sultana Foundation )

آگے بڑھو،ساتھ دو ،درد سمیٹو ،خوشیاں بانٹو
اس رمضان شریف دکھی انسانیت کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیجئے۔۔۔
اپنی زکٰوۃ ،خیرات اور عطیات محمودہ سلطانہ فاونڈیشن میں جمع کروائیں



بینک اکاونٹ کی تفصیلات 
Bank Name:
UBL BANK
United Bank Limited,AL Rehman Branch I.I Chundrigar Road Karachi
Account # 010-3033-4


Account Title: MAHMOODA SULTANA FOUNDATION
Branch code: 1234
Swift Code UNILPKKA
IBA No. PK 37 INIL0000
123401030334


MSF Adress Pakistan:
Mahmooda Sultana Foundation
1st Floor
Laher Manzil , Mahmooda Sultana Street
I.I Chundrigar Road


www.aamirliaquat.com/Msf Twitter: @AamirLiaquat

#AamirLiaquat #MSF آگے بڑھو،ساتھ دو ،درد سمیٹو ،خوشیاں بانٹو

اس رمضان شریف دکھی انسانیت کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیجئے۔۔۔
اپنی زکٰوۃ ،خیرات اور عطیات محمودہ سلطانہ فاونڈیشن میں جمع کروائیں





بینک اکاونٹ کی تفصیلات 
Bank Name:
UBL BANK
United Bank Limited,AL Rehman Branch I.I Chundrigar Road Karachi
Account # 010-3033-4


Account Title: MAHMOODA SULTANA FOUNDATION
Branch code: 1234
Swift Code UNILPKKA
IBA No. PK 37 INIL0000
123401030334


MSF Adress Pakistan:
Mahmooda Sultana Foundation
1st Floor
Laher Manzil , Mahmooda Sultana Street
I.I Chundrigar Road


www.aamirliaquat.com/Msf Twitter: @AamirLiaquat

Tuesday, 9 June 2015

Registeration process of Izzat Afzai in ‪#‎RamazaanSharif‬ with @AamirLiaquat only on ‪#‎Geo‬


وہ تمام بزرگ ہمارے سروں کے تاج ہیں جو اپنی پیرانہ سالی،بیماریوں اور نقاہت کے باوجودروزے جیسی عظیم عبادت سے منہ نہیں موڑتے ....ایسے ہی نورانی بزرگوں (خواتین و حضرات)کے لیے پاکستان کی سب سے بڑی اور عظیم الشان رمضان نشریات”رمضان شریف“میں ایک گوشہ”حوصلہ افزائی اور حصولِ دعا“ کے لیے بنایا گیا ہے جہاں اِن بزرگوں کی تکریم کی جائے گی اور اِن سے دعائیں لی جائیں گی....


ابھی شرکت کے لیے 
elders@geo.tv
پر ای میل کیجیے اورنشریات کا حصہ بن جائیے

For news, videos, alerts and updates....
Rush to join OFFICIAL social media portals only



Dr Aamir Liaquat in Madina shareef (Subhan ALLAH)


میں دل کی بات میرے سیدی سےکرتاہوں کہ کس نےمجھ کوستایا حضورﷺجانتے ہیں


*****
مجھے نہیں ہے کوئی غم کہ لوگ کیا کیا کہیں
میں کیا تھا اور میں کیا ہوں حضور ﷺ جانتے ہیں


*****
ﺟﻮ ﯾﺎﺩ ﻣﺼﻄﻔﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﮯ ﺭﮨﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﻭﮦ ﯾﺎﻗﻮﺕ ﻭ ﺯﻣﺮﺩ ﺳﮯ
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ بار اﭼﮭﮯ هیں






Monday, 8 June 2015

پھر کرم ہوگیا، میں مدینے چلا Aamir Liaquat in Madina


پھر کرم ہوگیا، میں مدینے چلا


عاشق کو جب دنیا پریشان کرتی ہے تو آقا ﷺ اپنے پاس بلا لیتے ہیں


اپنے موبائل پر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے خوبصورت پیغامات وصول کرنے کے لیے ٹائپ کیجیے 

F @AamirLiaquat and SEND TO 4040




REGISTER NOW...! for Ramazan Sharif with Dr Aamir Liaquat husain only on Geo


REGISTER NOW...!


‪#‎RamazanSharif‬ with @AamirLiaquat only on ‪#‎GeoTv‬

پاکستان کی سب سے بڑی، منفرد اور عظیم الشان نشریات
رمضان شریف اور انعام گھر میں شرکت کے لیے خاندان 
ramazan@geo.tv
پر ای میل کریں یا 
پر آن لائن رجسٹریشن کرائیں
”انعام گھر“ میں گاڑیاں،پلاٹ،سونے کے زیورات،ہیرے کی انگوٹھیاں،لاکھوں روپے کے نقد انعامات ،موبائل فونز،ٹیبلٹس اور بہت کچھ جیتنے کے لیے براہِ کرام ’‘ذہنی آزمائش“ کی تیاری کر کے آئیے کیونکہ اِس بار سوالات کے جوابات پر ہی انعامات دیے جائیں گے۔ مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والوں کے لیے الگ انعامات ہیںمگر قیمتی اشیا کے حصول کے لیے اسلامی موضوعات کی تیاری مکة المکرمہ میں ایک گھر بھی دلا سکتی ہے .... جیو کی جانب سے دعوت نامے فروخت نہیں کیے جارہے لہٰذا جعل سازوں سے ہوشیار رہیں اور کسی سے دعوت نامہ خریدنے کے بجائے اُس کی اطلاع قریبی تھانے میں دیجیے
فوراً ای میل کیجیے اور خاندان کی تفصیلات،تعلیمی قابلیت اور تصاویر بھی اِرسال کردیجیے یا ویب سائٹ پر جاکر فارم بھر دیجیے
اور بن جائیے حصہ ”رمضان شریف “ کا

For news, videos, alerts and updates, always go for original content ... Rush to join OFFICIAL social media portals only





Saturday, 6 June 2015

Dr Aamir liaquat husain ne shab e munajaat ki live transmission ke zarye sary records tor diye


جیوکے زیر اہتمام’’شب مناجات‘‘ نے مقبولیت کی نئی تاریخ رقم کردی
تاریخ کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی نشریات 84۔83 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست
ہر دل عزیز ڈاکٹر عامر لیاقت کی کشش نے کروڑوں ناظرین کو ٹی وی اسکرین کے سامنے منجمد کردیا،دیگر چینلز بہت پیچھے رہ گئے



کراچی (اسٹاف رپورٹر) شب برأت کے موقع پر جیو کے زیر اہتمام ٹی وی چینلز کی تاریخ کی سب سے بڑی اور روح پرور نشریات ’’شب مناجات ‘‘ نے مقبولیت کی ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے اور الیکٹرانک میڈیا میں بابرکت شبوں میں دیکھی گئی سب سے مقبول اور سب سے زیادہ دیکھی جانے والی نشریات ثابت ہوئی جس کے باعث مقبولیت کے تمام سابقہ ریکارڈز ٹوٹ گئے ہیں ۔ریٹنگ کا تعین کرنے والی غیرجانبدار ایجنسیز کے مطابق ۱۴ اور ۱۵ شعبان المعظم کی درمیانی شب 8 بجے سے صبح 4 بجے کے دوران جیو نے تمام ٹی وی چینلز پر اپنی واضح برتری ثابت کردی اور عالم گیر شہرت یافتہ ریسرچ اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی ترتیب دی ہوئی اِس عظیم الشان نشریات نے مقبولیت کی انتہاؤں کو چھوتے ہوئے مسابقت کی دوڑ میں تمام چینلز کو بہت پیچھے چھوڑ دیا۔ غیرجانبدار ایجنسیز کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ’’شب مناجات‘‘ نے ریکارڈ تعداد میں GRP’S حاصل کیں جن کی تعداد 83.84 ہے جبکہ اعداد و شمار یہ بھی ظاہر کرتے ہیں کہ شب برأت کو سوائے جیو کے اور کوئی چینل دیکھا ہی نہیں گیا لہٰذا دیگر ٹی وی چینلز کی مجموعی ریٹنگ افسوس ناک حد تک کم اور ریٹنگ پوائنٹس نہ ہونے کے برابر ہیں جو ناظرین میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی والہانہ پذیرائی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ جس چیز نے نشریات کی مقبولیت میں بنیادی کردار ادا کیا وہ توبہ و مغفرت کے روح پرور واقعات سے مزین ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا معرکۃ الآرا خطاب، دل نشین ثنا خوانی اور رقت آمیز دعا تھی جس نے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد اور کروڑوں ناظرین کو متاثر کیا اور وہ ٹی وی اسکرین کے سامنے منجمد ہو کر رہ گئے۔ قرآن و احادیث کے برجستہ حوالوں اور متاثر کن حکایات پر مبنی ان کی ایمان افروز تقریر سن کر ہر دل منور اور ذہن معطر ہوگیا۔ واضح رہے کہ اس تاریخ ساز ٹرانسمیشن میں نظامت کے فرائض ڈاکٹر عطاء المصطفیٰ جمیل راٹھور نے انجام دیے تھے جبکہ اس کا آغاز ملک کے ممتاز قاری محمد حسین آرائیں کی حسن قرأت سے ہوا تھا۔ روح پرور محفل میں عالم اسلام کے مایہ ناز ثنا خواں عمران شیخ عطاری، حافظ احمد رضا قادری، حافظ طاہر قادری، محمد علی سہروردی اور معین عالم نے بارگاہ رسالت میں نعتوں کا نذرانہ پیش کیا۔ اس نشریات کو ناظرین کی جانب سے غیرمعمولی پذیرائی حاصل ہوئی جس کا واضح ثبوت غیرجانبدار ذرائع کی جانب سے جاری کردہ ریٹنگ گراف ہے جو کہ جیو کی شب معراج ٹرانسمیشن کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت بھی ہے۔ جیو نیٹ ورک اس فقیدالمثال کامیابی پر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو خراج تحسین پیش کرتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے ناظرین کا بھی شکریہ ادا کرتا ہے جن کی پسندیدگی کی وجہ سے جیو کی شب برأت ٹرانسمیشن کو تاریخ کی سب سے بڑی کامیابی اور سب سے زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی۔

www.aamirliaquat.com Twitter: @AamirLiaquat


--------------------------------------------------------------


جیو کی شب مناجات،ڈاکٹرعامرلیاقت نے کروڑوں ناظرین کو متاثر کیا



کراچی……..14اور 15 شعبان کی درمیانی رات جیوپرنشر کی جانے والی خصوصی نشریات شب مناجات نے مقبولیت کی نئی تاریخ رقم کردی۔ عالم گیرشہرت یافتہ ریسرچ اسکالر ڈاکٹرعامرلیاقت حسین کے متاثرکن خطاب،دلنشین ثناخوانی اوررقت آمیز دعا نے کروڑوں ناظرین کو متاثرکیا۔ غیر جانبدار ذرائع کی جاری کردہ ریٹنگ کے مطابق شب مناجات نے ریکارڈ تعداد میں GRP’S حاصل کیں جن کی تعداد 83.84 ہے جبکہ اعداد وشمار یہ بھی ظاہر کرتے ہیں کہ شب برأت کو سوائے جیو کے اور کوئی چینل دیکھاہی نہیں گیا،جو ناظرین میں جیو نیٹ ورک اور ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی والہانہ پذیرائی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

www.aamirliaquat.com Twitter: @AamirLiaquat



-----------------------------------------------------------

Thursday, 4 June 2015

Dr Aamir Liaquat Husain Photo Album Shab e Munajaat only on Geo

Photo Album Shab e Munajaat with @AamirLiaquat on GEO 
































































































































































































جیو نیٹ ورک کے زیراہتمام عظیم الشان ”شب مناجات“
ہر دل عزیز ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ”
شب مبارکہ کا تحفہ .... توبہ“ کے موضوع پر خطاب اور دعا
جیو کے زیر اہتمام " شب مناجات" میں انسانوں کا سمندر اُمڈ آیا
شدید گرمی کے باوجود ہزاروں افراد کی شرکت، ڈاکٹر عامر لیاقت کے روح پرور خطاب اور رقت انگیز دعا پر ہر آنکھ اشکبار
ممتاز ثنا خوانوں کا نذرانہ عقیدت، ڈاکٹر عطا المصطفیٰ جمیل راٹھور نے نظامت کے فرائض خوبصورتی سے انجام دیے
شب مناجات میں مزید چالیس افراد کو حجاز مقدس کا بلاوا آگیا، بارش کی دعائیں رنگ لے آئیں
شرکاء کا والہانہ انداز، پیدل ہی گھروں کو روانہ، امن و امان کی مثالی فضا
​​تانِ غم، جیو کی جانب سے دکھی خاندانوں کے لیے پچاس ہزار روپے امداد
"شبِ دیدار" میں جیو کی جانبسے بذریعہ قرعہ اندازی عمرے کے ٹکٹس حاصل کرنے والے چوبیس خوش نصیبوں میں رقم کی تقسیم


for more updates, please follow:
www.aamirliaquat.com, Twitter.com/AamirLiaquat

GeoNews ShabeMunajaat with @AamirLiaquat Package

#GeoNews: ShabeMunajaat with @AamirLiaquat Package




جیو نیٹ ورک کے زیراہتمام عظیم الشان ”شب مناجات“
ہر دل عزیز ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ”
شب مبارکہ کا تحفہ .... توبہ“ کے موضوع پر خطاب اور دعا
جیو کے زیر اہتمام " شب مناجات" میں انسانوں کا سمندر اُمڈ آیا
شدید گرمی کے باوجود ہزاروں افراد کی شرکت، ڈاکٹر عامر لیاقت کے روح پرور خطاب اور رقت انگیز دعا پر ہر آنکھ اشکبار
ممتاز ثنا خوانوں کا نذرانہ عقیدت، ڈاکٹر عطا المصطفیٰ جمیل راٹھور نے نظامت کے فرائض خوبصورتی سے انجام دیے

شب مناجات میں مزید چالیس افراد کو حجاز مقدس کا بلاوا آگیا، بارش کی دعائیں رنگ لے آئیں

شرکاء کا والہانہ انداز، پیدل ہی گھروں کو روانہ، امن و امان کی مثالی فضا

​​تانِ غم، جیو کی جانب سے دکھی خاندانوں کے لیے پچاس ہزار روپے امداد
"شبِ دیدار" میں جیو کی جانبسے بذریعہ قرعہ اندازی عمرے کے ٹکٹس حاصل کرنے والے چوبیس خوش نصیبوں میں رقم کی تقسیم

for more updates, please follow:
www.aamirliaquat.com, Twitter.com/AamirLiaquat

JangNews: Shab e Munajaat with Dr Aamir Liaquat Husain on Geo


جیو کے زیر اہتمام " شب مناجات" میں انسانوں کا سمندر اُمڈ آیا

شدید گرمی کے باوجود ہزاروں افراد کی شرکت، ڈاکٹر عامر لیاقت کے روح پرور خطاب اور رقت انگیز دعا پر ہر آنکھ اشکبار
ممتاز ثنا خوانوں کا نذرانہ عقیدت، ڈاکٹر عطا المصطفیٰ جمیل راٹھور نے نظامت کے فرائض خوبصورتی سے انجام دیے
مزید تفصیل کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:۔



شب مناجات میں مزید چالیس افراد کو حجاز مقدس کا بلاوا آگیا، بارش کی دعائیں رنگ لے آئیں

مزید تفصیل کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:۔



شرکاء کا والہانہ انداز، پیدل ہی گھروں کو روانہ، امن و امان کی مثالی فضا

مزید تفصیل کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:۔



بس حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کی داستانِ غم، جیو کی جانب سے دکھی خاندانوں کے لیے پچاس ہزار روپے امداد

مزید تفصیل کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:۔



"شبِ دیدار" میں جیو کی جانبسے بذریعہ قرعہ اندازی عمرے کے ٹکٹس حاصل کرنے والے چوبیس خوش نصیبوں میں رقم کی تقسیم

مزید تفصیل کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:۔


For more updates, please follow:


Ramazan Sharif Register Now : with Dr Aamir Liaquat Husain only on Geo


REGISTER NOW:
پاکستان کی سب سے بڑی منفرد اور عظیم الشان رمضان ٹرانسمیشن رمضان شریف
Ramazan Sharif with Aamir Liaquat on GEO



Online Registration Form...!







Register yourself Now for Participation in Ramazan 2015 Transmission on ‪#‎GEO‬
For news, videos, alerts and updates, always go for origional content ... Rush to join OFFICIAL social media portals only.