Saturday, 14 May 2016

#ShabeBarat Transmission with Dr #AamirLiaquat Husain on #GEO Tv




جیونیٹ ورک کے زیر اہتمام ۴۱ اور ۵۱ شعبان المعظم کی درمیانی شب خصوصی نشریات کا انعقادکیاجا رہاہے جس میں ملک کے ممتاز ثناخواں گلہائے عقیدت پیش کریں گے

ہر دل عزیز ڈاکٹر عامر لیاقت حسین خصوصی خطاب کریں گے
اور مولانا بشیر فاروق قادری دعا فر مائیں گے
صرف فیملیزشرکت کے لیے اِن نمبرز پرفوری رابطہ کریں


0333-7851177....0333-7083311
خواتین کے لیے پردے کا خصوصی انتظام ہے۔۔۔۔ جبکہ بذریعہ قرعہ اندازی15 عمرے کے ٹکٹس بھی دیے جائیں گے





No comments:

Post a Comment