Monday, 5 October 2015

Aamir Liaquat Amongst Top 3 Most Influential Muslims of The World



Aamir Liaquat Amongst Top 3 Most Influential Muslims of The World

#AamirLiaquat #TheMuslims500 #Top3 #BrandSynario 

http://www.brandsynario.com/aamir-liaquat-3rd-amongst-500-influential-muslims-of-the-world/

For the 3rd consecutive time, Pakistan’s popular televangelist and eminent religious scholar, Dr. Aamir Liaquat Hussain has bagged the third spot on the list of 500 Most Influential Muslim Personalities.
For the year 2015-2016, Royal Islamic Studies Centre in their directory honored Liaquat with the 3rd rank and paid warm respects to the entertainer for being an advocate of honesty, peace and religious harmony along with his profound love and respect for Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him).

The book gives credit to his successful voyage from the GEO’s Aalim Online to the vice president of GEO Network, serving as parliament member to the Minister of Religious Affairs.

Read More: Aamir Liaquat Donates Entire Monthly Salary To Karachi Heatwave Victims

The other Pakistanis who have been counted among the influential Muslims include Army chief General Raheel Sharif, Prime Minister Nawaz Sharif, Dr Abdul Qadeer Khan, Imran Khan, Mufti Taqi Usmani, Tablighi Jamaat’s chief Haji Abdul Wahab, Maulana Tariq Jameel, Dr Ahmed Rafiq Ahktar, Social worker Abdul Sattar Edhi, Maulana Fazlur Rehman, Mualana Ilyas Qadri, Sirajul Haq and Allama Tahirul Qadri. The list also includes Allama Sajid Naqvi, Maulana Saleem Ahmed, Prof Attaur Rehman, Dr Farhat Hashmi, Dr Khanum Tayyaba, Abida Perveen, Malal Yousafzai and Asma Jahangir.

Junaid Jamshed, who was included in the list the previous year, was not mentioned in this year’s list.
The Royal Islamic Strategic Studies Centre, which issues this list every year, is an independent organisation associated with Royal Aal Al-Bayt Institute for Islamic Thought. Located in Jordan’s capital, this institute is engaged in research under the auspices of the royal family of Jordan.


‪#‎TheExpressTribune‬: For the third time: Aamir Liaquat among 500 influential Muslims @AamirLiaquat ‪#‎TheMuslim500‬ ‪#‎ExpressTribune‬



‪#‎TheExpressTribune‬: For the third time: Aamir Liaquat among 500 influential Muslims

@AamirLiaquat ‪#‎TheMuslim500‬ ‪#‎ExpressTribune‬

http://tribune.com.pk/…/for-the-third-time-dr-aamir-liaqua…/

Dr Laiquat has been included in the list in view of popularity, non-sectarian ideology; efforts to promote peace

Dr Laiquat has been included in the list in view of popularity, non-sectarian ideology; efforts to promote peace

KARACHI: 

Internationally acclaimed broadcaster and religious scholar Dr Aamir Liaquat Hussain has been included in the list of the 500 most influential Muslim personalities for the third consecutive time.

Acknowledging his immense popularity, the world’s leading research organisation Royal Islamic Strategic Studies Centre has included him in its list, which is an honour. In their catalogue introducing the personalities for the year 2015-2016, the organisation has paid glowing tributes to Dr Aamir Liaquat.

It has noted that Dr Hussain’s name has been included in the list in view of his popularity, non-sectarian ideology, efforts to promote peace and tolerance, his campaign against corruption and his love for the Prophet of Islam (Peace be upon Him).

Declaring him one of the most famous hosts in the world, the book says Dr Aamir Liaquat rose to eminence with his famous show ‘Aalim Online’. He became the most influential media personality and hosted the most popular TV shows due to his professional excellence and effective representation of the popular sentiments. In 2014, he was appointed as the vice president of a private TV channel.

Giving an overview of his background, the book says that Dr Aamir Liquat also took part in politics and served as a member parliament and federal minister for religious affairs. However, he resigned from politics in 2007 to give his full attention to his religious pursuits.

The Royal Islamic Strategic Studies Centre, which issues this list every year, is an independent organisation associated with Royal Aal Al-Bayt Institute for Islamic Thought. Located in Jordan’s capital, this institute is engaged in research under the auspices of the royal family of Jordan.

In its latest list, Dr Aamir Liaquat Hussain tops the media persons that the organisation has chosen from amongst the Muslim world.

The other Pakistanis who have been counted among the influential Muslims include Army chief General Raheel Sharif, Prime Minister Nawaz Sharif, Dr Abdul Qadeer Khan, Imran Khan, Mufti Taqi Usmani, Tablighi Jamaat’s chief Haji Abdul Wahab, Maulana Tariq Jameel, Dr Ahmed Rafiq Ahktar, Social worker Abdul Sattar Edhi, Maulana Fazlur Rehman, Mualana Ilyas Qadri, Sirajul Haq and Allama Tahirul Qadri. The list also includes Allama Sajid Naqvi, Maulana Saleem Ahmed, Prof Attaur Rehman, Dr Farhat Hashmi, Dr Khanum Tayyaba, Abida Perveen, Malal Yousafzai and Asma Jahangir. Junaid Jamshed, who was included in the list the previous year, did not figure in this year’s list.

The list also includes Indian Muslims, including Maulana Mehmood Ahmed Madani, Dr Zakir Naik, Mufti Muhammad Akhtar Raza Khan Qadri, Allam Ziaul Mustafa, Maulana Waheeduddin Khan, Aamir Khan and Shabana Azmi.

The other personalities include Saudi Arabia’s King Salman bin Abdul Aziz, Saudi Grand Mufti Sheikh Abdul Aziz, Sheikh Abdul Rehman al Sudais, Sheikh Mohammed bin Zayed bin Sultan Al Nahyan, Dr Mahathir Mohamad, Sheikh Muhammad Bin Nayef, Prince Salman Bin Abdul Aziz, Recep Tayyip Erdogan, Dr Shirin Ebadi, Muqtada al-Sadr, Sheikh Yusuf al Qaradawi, Sultan Qaboos, Mahmoud Abbas, Ashraf Ghani, Sirajuddin Haqqani, Gulbuddin Hekmatyar, Sheikh Hasina Wajid, Hassan Nasrallah, Khaled Mashal, Dr Muhmmad Yunus, Muhammed Fethullah Gülen, Sayeeda Warsi and Sami Yusuf.

Published in The Express Tribune, October 4th, 2015.

For more updates, alerts, news and messages of Dr Aamir Liaquat Husain, please follow:

www.aamirliaquat.com

facebook.com/IamAamirLiaquat

Twitter.com/AamirLiaquat





The Muslim 500 AamirLiaquat ExpressNews ڈاکٹر عامر لیاقت مسلسل تیسری مرتبہ دنیا کے ۵۰۰با اثر ترین مسلمانوں میں شامل



ڈاکٹر عامر لیاقت مسلسل تیسری مرتبہ دنیا کے ۵۰۰با اثر ترین مسلمانوں میں شامل

عشقِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم، عدم فرقہ واریت اور کرپشن کے خلاف علمبردار کی حیثیت سے اس اعزاز سے نوازا گیا

معتبر عالمی ادارے کی 2016 کی فہرست جاری، جنید جمشید خارج، جنرل راحیل شریف بھی بااثر ترین مسلمانوں میں شامل

#TheMuslim500 #AamirLiaquat #ExpressNews






Wednesday, 19 August 2015


Dr @AamirLiaquat Strongly Condemn the Terrorist attack on #RashidGodil #Karachi#MQM 




@AamirLiaquat Prayers for #ShujaKhanzada Shaheed at #Attock





Dr @AamirLiaquat Husain expresses his heart feeling for ‪#‎HameedGul‬

"Sad to hear about the demise of General Hameed Gul. May Allah give Sabr to his family and may he attains the highest place in Jannah."



Tuesday, 4 August 2015

Pakistan Ramazan Rating flyers by Aamir Liaquat on GeoTv

Geo Tv Highlight the story of Indian girl Geeta - Dr Aamir Liaquat


بھارتی بچی گیتا کی کہانی کو جیو ٹی وی منظر عام پر لایا۔ عامر لیاقت

رمضان نشریات میں گیتا کے ساتھ تیس روز گذارے۔ بھارتی ہائی کمیشن کو چھ بار خطوط لکھے، سشما سوراج غلط کریڈٹ لے رہی ہیں
کراچی ( ٹی وی رپورٹ)تیرہ سال سے اپنے ماں باپ سے بچھڑنے والی بھارتی بچی گیتا کا مسئلہ جیو نیوز کی کوششوں سے منظر عام پر آیا ،جیو نیوز کی رمضان ٹرانسمیشن میں میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پہلی بار اس بچی کو لائے اور ان کی کوششوں سے یہ مسئلہ بھارتی حکام تک پہنچ گیا اور اس مسئلے کو پہلی بارانہوں نے ہی اجاگر کیا ۔اس بارے میں ڈاکٹر عامر لیا قت نے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں آج بہت خوش ہوں کیوں کہ گیتا کے ساتھ تیس روز ہم نے رمضان ٹرانسمیشن میں گزارے ہمار ا ایک سیگمینٹ تھا یہ بچہ کس کا ہے اس میں یہ پہلی بار آئیں۔انہوں نے کہا کہ سشما سوراج اس کا کریڈٹ غلط لے رہی ہیں بھارتی ہائی کمیشن کو ہم نے چھ مرتبہ خط لکھا کہ یہ بچی ہمارے پاس موجو د ہے لیکن ان کی جانب سے کوئی جواب نہیں آیا۔ انہوں نے انکشاف کیا کو اس کا اصل نام گڑیا ہے گیتا کا نام یہاں آکر رکھا گیا ہے یہ نام اسے ایدھی سینٹر نے دیا ہے اور یہ سارا کریڈٹ ایدھی سینٹر خاص طور پر فیصل ایدھی ،کبری باجی اور بلقیس آپا کو جاتا ہے۔ہمارے پروگرام میں ڈیف ایڈ ڈمب اسکول کے کچھ لوگ آئے تھے وہ اشاروں کی زبان سمجھتے تھے ان سے ہمیں مدد ملی اس نے اشاروں میں بتایا کہ وہ جھاڑ کھنڈ میں رہتی ہے اس نے نقشے میں جھاڑ کھنڈ پر انگلی رکھی۔ یہ اپنے سوتیلے والد سے بہت تنگ تھی وہ اس پر تشدد کرتا تھا جبکہ اس کی والدہ سگی تھیں جن سے یہ بہت محبت کرتی ہے باپ کے رویے سے تنگ آکر یہ ٹرین میں بیٹھ گئی یہاں پہنچ کر مقامی پولیس نے اسے ایدھی سینٹر پہنچادیا جہاں یہ گیارہ سال برس سے مقیم تھی ۔گمشدہ بچوں کے سیگمنٹ میں ہم اسے ٹرانسمیشن میں لائے افطار میں یہ خوشی سے ہمارے ساتھ افطار کرتی تھی ہم نے اس سے کہا کہ ہم تمہاری شادی کسی ہندو خاندان میں کردیں گے اور تمہاری ہولی اور دیوالی بھی منائیں گے تو یہ رونے لگی اور اس نے کہا کہ نہیں میں نے انڈیا جانا ہے اور وہ بھی جہاز سے جانا ہے ۔گیتا نے اشاروں میں کہا کہ یہ آدمی بہت اچھے ہیں اور یہی مجھے جہاز سے بھیجیں گے ۔ڈاکٹر عامرلیاقت نے کہا کہ سشما سوراج اس کا کریڈٹ غلط لے رہی ہیں بھارتی ہائی کمیشن کو ہم نے چھ مرتبہ خط لکھا کہ یہ بچی ہمارے پاس موجو د ہے لیکن ان کی جانب سے کوئی جواب نہیں آیا 


 Geo Tv Highlight the story of Indian girl Geeta - Dr Aamir Liaquat

Thursday, 18 June 2015

#‎RamazanSharif‬ with Dr @AamirLiaquat Husain only on ‪#‎Geo‬ رمضان شریف

‪#‎RamazanSharif‬ with Dr @AamirLiaquat Husain only on ‪#‎Geo‬

رمضان شریف

یکم رمضان تا چاندرات ....براہ راست نشرےات ....ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
سحروافطارعامر کے ساتھ....سحروافطار کے بابرکت لمحات،افطار میں روزے داروں کی کثیر تعدا د بنے گی ہر دل عزیز ریسرچ اسکالر کی مہمان

آغازِ سحر

قاری محمد ابراہیم کاسی ،قاری حق نواز اور قاری محمد حسین آرائیں کی دلنشین تلاوت ....ڈاکٹرعامرلیاقت حسین پیش کریں گے ترجمہ، تشریح اورتفسیر

عشق میں رنگ جائو

معروف ثناخواں عمران شیخ عطاری،حافظ احمد رضا قادری،حافظ طاہر قادری اورمحمدعلی سہروردی کے اندازِ والہانہ .... عشق کے رنگ بکھیریں گے روزانہ

عامر کے مہمان

زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے طبقات اورمشہورومعروف شخصےات کی ہر دل عزیزمیزبان سے گفتگو

راہ ِنیکی

جان لیواامراض اورتکالیف میں مبتلادکھی افرادسے اظہارِ ہمدردی اورلاکھوں روپے کی امداد....ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا منفرد انداز

انعام گھر

دلچسپ گیمز اور سوالات کے جوابات پرروزانہکاریں ،موٹرسائیکلز،پلاٹ ،لیپ ٹاپ،گھڑیاں ،انگوٹھیاں ،کیمرے،نقدی ، سونے کی مہر نبوت اور دیگرقیمتی انعامات آپ کے منتظر ....نہ بڑے بول نہ بڑی باتیں....ہر سُو بکھری ہوئی ہیں خوشیوں کی سوغاتیں....

عالم آن لائن

تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے علماءکرام سے سجی پُرنور محفل جہاں دین ودانائی کی باتیں بھی ہوں گی اوراختلافِ رائے بھی ہوگامگراتفاق کے دائرے میں رہتے ہوئے....

بول کہ لب آزادہیں تےرے

پاکستان کی تاریخ کا دلچسپ ترین تقریری مقابلہ ،دلچسپ موضوعات پر طلباءکا دلائل سے بھرپور مباحثہ، کاراور نقدی سمیت دیگر قیمتی انعامات جیتنے کاسنہری موقع

سوچو، بنائو اورچھاجائو

مصوری کے منفرد مقابلے میں باذوق ہنرمند وںکے تخیل کے مطابق’ ’سانحہ پشاور“ کی منظرکشی ،کاراور نقدی سمیت ڈھیروں انعامات

یہ بچہ کس کا ہے!
نیکی کے مہینے میں نیکی کا سب سے بڑا کام....گمشدہ بچوں کو والدین سے ملانے کااہتمام

پالنا

ایک مرتبہ پھربے اولادوں کو اولاد کی نعمت اور لاوارث معصوموں کوگوشہ عافیت فراہم کی نیک کاوش،رمضان چھیپا کے ساتھ

راز

کائنات کے اُن پراسرار رازوں کاتذکرہ جو انسان کیلئے آج بھی معمہ بنے ہوئے ہیں ....ڈاکٹرعامرلیاقت کا علمی انداز

باورچی خانہ

ڈاکٹر عامر لیاقت تےارکریں گے اپنے مہمانوں اور ناظرین کے لےے رمضان کی مناسبت سے ہرروزایک خوش ذائقہ ڈش

روزہ کشائی/عزت افزائی

زندگی کا پہلا روز ہ رکھنے والے معصوموںکی روزہ کشائی اورباہمت بزرگوں کی عزت افزائی

باتیں میرے رسولﷺ کی

آقاکریم ﷺکی پیاری پیاری باتیں اور نصیحتیں بےان کریں گے اُن کے غلام ڈاکٹرعامرلیاقت حسین روزانہ

درودوں کا گجرا سلاموں کی ڈالی

ہردن درود وسلام کے مہربان سائے میںبرکتوں اور رحمتوں کالامتناہی سلسلہ آپ کامنتظر

قرآنی لوح 

صرف ایک آسان سوال کے جواب پر،آپ کی صرف ایک کال پرروزانہکاریں ،موٹرسائیکلز،پلاٹ ،لیپ ٹاپ،گھڑیاں ،انگوٹھیاں ،کیمرے، نقدی ، سونے کی مہر نبوت اور دیگرقیمتی انعامات آپ کے منتظر

حلف نامہ

اخلاق وکردار کی بہتری اورسماجی برائیوں پر قابو پانے کااجتماعی عہدروزانہ

چلبلے

ڈاکٹرعامرلیاقت کے ساتھ کم سن بچوں کی معصومانہ گفتگو،دلچسپ انداز 
طب نبوی اور افطار تک احتےاط
طب نبوی کی روشنی میں جڑی بوٹیوں اوردیگراجزاءکی مددسے طریقہ ¿ علاج،اور روزے کے دوران افطار تک احتےاطی تدابیر 
ممتازماہر نباتات ڈاکٹر بلقیس کے نسخے

حسن اخلاق

سیرت النبی ﷺ کی روشنی میںاخلاق وکر دار کو منورکرنے والی دلنشین گفتگو ....مقرر:ابو حفص سید مظفر شاہ

قصص الانبیائ

قرآن مجید کی روشنی میں انبیائے کرام کے ایمان افروز واقعات....مقرر: حافظ ابتسام الٰہی ظہیر

کہا سنا معاف

ماہِ محبت میں باہمی رنجشوں کو بھلا کر محبت واخوت کی فضا قائم کرنے کا عزم ،عوامی پیغامات سے سجا خوبصورت سلسلہ

اذکارالصباح

سحرکی روح پرورساعتوںمیں مسنون اذکاراوردعائیں....عامر لیاقت حسین کی آواز میں

اذکارالمساء

شام کے بابرکت اوقات میں مسنون اذکاراوردعائیں ....عامر لیاقت حسین کی آواز میں

اس کے علاوہ حمد باری تعالیٰ، نعتوں کے نذرانے، مسنون وظائف و دعائیں اور ماہِ رمضان کی مناسبت سے وہ سب کچھ جو آپ دیکھنا اور سننا چاہیں

پاکستان کی سب سے بڑی، منفرد اور عظیم الشان رمضان نشریات

رمضان شریف

سحر عامر کے ساتھ رات دو بجے سے براہ راست
افطار عامرکے ساتھ دوپہر ڈھائی بجے سے براہ راست
یکم رمضان سے چاند رات تک
صرف جیو پر

For news, videos, alerts and updates, always go for original content ... Rush to join OFFICIAL social media portals only

Package GEO News Ramazan Shareef with Aamir Liaquat 16 June 2015



جیو کی ’’رمضان شریف‘‘ نشریات میں کیا کچھ ہو گا، پردہ اٹھ گیا



جیو کی رمضان نشریات جس کو نام دیا گیا ہے ’’رمضان شریف‘‘کا ، اس نشریات میں آپ کے لیے کیا کچھ ہوگا، اس سے پردہ اٹھ گیا۔ ڈاکٹر عامر لیاقت لارہے ہیں معلومات، سوالات، انعامات اور ایمان سے بھرپور جذبات، صرف جیو ٹی وی پر صرف آپ کے لیے۔


For news, videos, alerts and updates, always go for original content ... Rush to join OFFICIAL social media portals only

Package GEO News Ramazan Sharif with Aamir Liaquat 17 June 2015


جیو کی رمضان شریف کی نشریات میں شرکت کے لئے لوگ شدت سے بے تاب،رجسٹریشن پروسیس جیو پر آن ائیر ہوتے ہی کالز کا تانتا بن گیا



For news, videos, alerts and updates, always go for original content ... Rush to join OFFICIAL social media portals only

Wednesday, 17 June 2015

#RamazanSharif with Dr @AamirLiaquat Husain only on #Geo #RAMAZANSHARIF REGISTER NOW via SMS


پاکستان کی سب سے بڑی، منفرد اور عظیم الشان ٹرانسمیشن اور انعام گھر میں شرکت کے لیے (خاندان) بذریعہ ایس ایم ایس رجسٹریشن کے لیے

GRS <space> NAME <space> CITY <space> AREA <space> EDUCATION <space> CNIC
لکھ کر 436 پر بھیج دیں

For news, videos, alerts and updates, always go for original content ... Rush to join OFFICIAL social media portals only




Aamir Liaquat Hussain Anchal Lawn Eid Collection 2015


Aamir Liaquat Hussain Anchal Lawn Eid Collection 2015 For Girls (ALH-1B)






Aamir Liaquat Hussain Anchal Lawn Eid Collection 2015 For Girls (ALH-7B)






Aamir Liaquat Hussain Anchal Lawn Eid Collection 2015 For Girls (ALH-9B)






Aamir Liaquat Hussain Anchal Lawn Eid Collection 2015 For Girls (ALH-7A)






Aamir Liaquat Hussain Anchal Lawn Eid Collection 2015 For Girls (ALH-3B)






Aamir Liaquat Hussain Anchal Lawn Eid Collection 2015 For Girls (ALH-9A)






Aamir Liaquat Hussain Anchal Lawn Eid Collection 2015 For Girls (ALH-11B)






Aamir Liaquat Hussain Anchal Lawn Eid Collection 2015 For Girls (ALH-6A)





Aamir Liaquat Hussain Anchal Lawn Eid Collection 2015 For Girls (ALH-12A)





To Purchase Online ALH (Lawn) visit our Facebook Page :


#‎RamazanSharif‬ #AalimOnLine by ‪#‎AamirLiaquat‬ only on ‪#‎Geo‬


عالم آن لا ئن


پہچان رمضان ، آمان رمضان ، پاکستان رمضان 
اور اب اس بار رمضان شریف میں 
ڈاکٹر عامرلیاقت حسین آرہے ہیں
علما ئے کرام کی خوبصورت محفل کے ساتھ
صرف جیو پر


For news, videos, alerts and updates, always go for original content ... Rush to join OFFICIAL social media portals only


News about Ramazan Sharif with Dr Aamir Liaquat only on Geo

’’رمضان شریف‘‘ :ڈاکٹر عامر لیاقت کی ٹرانسمیشن ہر جگہ موضوعِ بحث

تاریخ اشاعت : 17 جون 2015 جیو پاکستان
کراچی………جیو کی رمضان شریف نشریات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اس بار کیسی ٹرانسمیشن پیش کرنے والے ہیں؟ یہ سوال ان دنوں ہر محفل کا موضوع ہے ۔ راہ نیکی،پہچان رمضان، امان رمضان، پاکستان رمضاناور اب اس بار ’’رمضان شریف‘‘ میںڈاکٹر عامرلیاقت حسین آرہے ہیںدکھ درد بانٹنےصرف جیو پر۔


For news, videos, alerts and updates, always go for original content ... Rush to join OFFICIAL social media portals only

Tuesday, 16 June 2015

News Package of Ramazan Sharif by @AamirLiaquat only on Geo 16-6-2015

News Package of Ramazan Sharif by Aamir Liaquat only on Geo 16-6-2015




رحمتوں اور برکتوں سے بھرپورماہ رمضان کے استقبال کے ساتھ ساتھ جیو کی ”رمضان شریف “نشرےات کی تےاریاں بھی زرو وشور سے جاری ہیں،ہردل عزیز ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اس مرتبہ کیسی ٹرانسمیشن پیش کرنے والے ہیں؟ یہ وہ سوال ہے جو اِن دنوں ہرگھراورہر محفل کاموضوع بناہواہے ۔


Details
رمضان المبارک میںجیو کی خصوصی نشرےات ”رمضان شریف“میں شرکت کے لیے پاکستان بھر کے عوام شدت سے بے تاب ہیں اور رجسٹریشن کے لےے ٹی وی اسکرین پر جیو کی جانب سے ای میل ایڈریس کے نشر ہوتے ہی ملک بھر سے ناظرین کی جانب سے رجسٹریشن کا تانتا بندھ گےاہے۔رمضان کی بے شمار کامیاب اور مقبول نشرےات پیش کرکے عالمی سطح پر میڈیاکے سپر اسٹار کااعزاز حاصل کرنے والے ڈاکٹر عامرلیاقت حسین نے کہا ہے کہ انشاءاللہ جیوپر رمضان المبارک کی تاریخ کی ایک ایسی منفرد نشریات پیش ہونے جارہی ہے جس کی نظیرقومی بلکہ عالمی سطح پر بھی نہیں ملتی۔ملک کے مختلف حصوں میں بسنے والے ناظرین نے جیو کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے رمضان شریف کے حوالے سے اپنے جذبات اور تاثرات کااظہار کیا ۔


For news, videos, alerts and updates, always go for original content ... Rush to join OFFICIAL social media portals only

#Eflyer #RamazanSharif with Dr @AamirLiaquat husain only on #Geo

Dr Aamir Liaquat Husain's Tweet

---
I would like to share some pictures of Promo Shoot of Ramazan Shareef which will be on air from today InshaAllah

--
Ramazan Sharif is going to make a mark in the history of media industry. I've brainstormed for every segment and detail.

--
Thankyou everyone for admiring the promo of Ramazan Sharif so much. I am so glad you all loved it...

Follow @AamirLiaquat SEND to 40404



Monday, 15 June 2015

#JangColumn: #LoudSpeaker "Geo Makkhi...!!!" by Dr #AamirLiaquat

جیومکھی۔۔۔!! لائوڈ اسپیکر، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین


میرے ملک کی ایک عجیب ہی شان ہے ، یہاں اچانک کوئی نا کوئی شے،واقعہ،مقام،حادثہ ،تنازعہ....یہاں تک کہ حشرات الارض بھی غیر معمولی اہمیت اختیار کرلیتے ہیں....اب ذرا مکھی کو ہی لے لیجیے ....یکایک اُس کے تذکرے جلی سرخیوں،بریکنگ نیوز کے لالم لال ٹکرز جنہیں عرفِ عام میں ”لال پٹی“ بھی کہا جاتا ہے ،بزبانِ اینکرز صاحبان،درمیانِ ہر خاص و عام بلکہ نکڑ کی پلیا اور گلی کے چبوتروں پر بھی یوں ہو رہے ہیں کہ گویا اُسے اگلے برس امن کے نوبیل ایوارڈ کے لیے نامزد کردیا گیا ہو یا پھر سندھ کے نئے گورنر کے لیے اُسی کا نام زیرِغور ہو....مکھی نے اپنی کمزور جسامت کے باوجود ”طاقت وروں“ کو ہلا کر رکھ دیا ہے....اِس سے پہلے یہ اعزاز صرف ”مچھر“ کو حاصل تھا جس نے نمرود کے دماغ میں گھس کر اُس کابھیجا کھا کھا کر اُسے اِس قدر اُلجھا ڈالا تھا کہ ایک دِن اُس نے اپنے خادم سے تنگ آکر کہا کہ میرے سر پر زور سے کوئی ایسی شے مار کہ مچھر تڑپ کر اندر ہی اندر مر جائے....وفادار ملازم یا شاید مدتوں سے تنگ آئے ”خاموش انقلابی“ کو کچھ اور نہ سوجھا تو ایک بھاری بھرکم گُرز اُٹھالایا اور اُسے سر پر مارنے سے پہلے خدائی دعوے دار (معاذ اللہ) سے ایک بار پھر پوچھا ”حضور! دیکھ لیجیے!! کیا سر کے لیے یہ صحیح رہے گا؟؟“....پہلے ہی سے جھلائے ہوئے نمرود نے چِلاّ کر کہا ”ابے سنتا نہیں ہے کیا؟ جب تجھے کہہ دیا ہے کہ مار تو مار....“اور یوں برسوں سے غصے کو سینے میں دبائے ہوئے ”وفادار“ نے باقاعدہ القاعدہ کی طرح سر کا ٹھیک نشانہ لے کر گُرز یوں مارا کہ نمرود کا سرہمارے پروگرامز کی ریٹنگ کی طرح الحمد للہ پاش پاش ہوگیااور وہ یہ بھی نہ کہہ سکا ”یار! اِتنی زور سے تو کہا بھی نہیں تھا“....

خیر مچھر کا توتب بھی کچھ نہ بگڑا کیونکہ وہ تو اللہ کے حکم سے دماغ میں جا گھسا تھا اور روایات کے مطابق مچھروں کے لشکر میںسب سے کمزور،بیمار اور لاغر مشہور تھالہٰذا نمرود کا دماغ کھلتے ہی اُسے بھی آزادی مل گئی اور وہ رب کی تسبیح پڑھتا ہوا یہ جا وہ جا....تاہم اب ہوا کچھ یوں ہے کہ مچھر کی اِس مقبولیت سے خائف بعض حشرات الارض کے ”خفیہ سرپرستوں“ نے اپنی پسند کے حشرات کو مقبول کرانے کے لیے بے خوف وخطر اُن کا نام لینا شروع کردیا ہے حالانکہ اُن کی اِس بے احتیاطی کے سبب اِس بات کے شدید خطرات لاحق ہیں کہ جن حشرات کا نام لیا جارہا ہے کہیں اُن کو دہشت گرد نقصان نہ پہنچا دیں یا کوئی ٹارگٹ کلر گھات لگا کر اُن پر ایسا حملہ نہ کردے جو جاں لیوا ثابت ہو....اِس وقت سب سے زیادہ تکلیف میں ”مکھی“ ہے جس کا پہلی بار وزیر اعظم نواز شریف نے رواروی میں ذکر کر کے انجانے میں ہی اپنے آپ کو ”راوی“ بنا لیا ہے ....یہ الگ بات ہے کہ وہ ویسے بھی ”اولڈ راوین“ ہی میں شمار کیے جاتے ہیں....اُنہوں نے مکھی کی موت کو ہڑتال سے جوڑ کر جہاں مکھیوں کی برادری میں ایک ہلچل سی پیدا کردی وہیں الطاف بھائی بھی ناراض ہوئے بنا نہیں رہ سکے....بہت دِنوں بعد اُن کی آواز سنائی دی،لیکن گھن گرج میں ذرہّ برابر بھی کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے لہٰذا یہ سوچنا بھی سوچ کے لیے ارزاں ہے کہ خدا نخواستہ وہ بیمار ہیں یا اُن پرخطاب کے معاملے پر کوئی ”پابندی“ عائد ہے ....فی الوقت الطاف بھائی کویہ صدمہ ہے کہ ہڑتال کا تعلق مکھی کی موت سے کیوں جوڑا گیا؟مکھیاں تو دن بھر میں ایک سائنسی تحقیق کے مطابق کروڑوں کی تعداد میں مر جاتی ہیں تو کیا اِس کا مطلب یہ ہے کہ ہڑتال جیسے ”سنجیدہ عمل“ کو مکھیوں کی اموات کے ساتھ تشبیہ دی جائے ....میاں صاحب کا مقف البتہ بالکل مختلف ہے ،وہ اصل میں گورنر صاحب کو یہ سمجھانا چاہتے تھے کہ مکھی کے مرنے پر ہڑتال نہیں ہونی چاہیے،ممکن ہے کہ اُس دن گورنر ہاوس میں کچھ مکھیاں گرمی کی شدت سے انتقال کر گئی ہوں اور اُن کے سوگ میں تقریب کے بعد ”کھانے“ کا مناسب انتظام نہ ہوا ہو ....اور اِسی کو ”ہڑتال“ سے تعبیر کرتے ہوئے میاں صاحب نے عشرت بھائی کو نصیحت کی ہو کہ مکھی کی موت اپنی جگہ لیکن اِس کا یہ مطلب تو نہیں ہے کہ مہمانوں کو کھانا ہی نہ ملے اور آپ ہڑتال کردیں....

اِس تمام تر صورتِ حال میں ہمارے میٹھے،ٹھنڈے اور مسکراتے وزیر اطلاعات نے سب سے بہترین نظریہ اختیار کیا ہے ....رشدو ہدایت سے مکمل آراستہ رشید جو کہ شروع ہی سے ”پرویز“ ہیں اُنہوں نے کیا خوب فرمایاہے،بھئی میں تو اُن کی معاملہ فہمی اور سلجھا کے انداز کا قائل ہوگیا ہوں....بڑی ہی خوب صورتی سے پہلے تو اُنہوں نے مکھیوں کے درمیان فرق کو واضح کیا ہے اور پھر یہ بھی بتلادیا ہے کہ میاں صاحب کو جس مکھی سے شکایت ہے یہ وہ مکھی ہے ہی نہیں کہ جس کے تذکرے پر الطاف بھائی کی دل آزاری ہوئی ہے ....اُن کے خیال میں الطاف بھائی سے پیار کرنے والے تو شہد کی مکھیوں کی طرح اُن سے عقیدت کی طرح چمٹے رہتے ہیں جو اُنہیں کبھی چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کرسکتے بلکہ اگر کوئی عقیدت کے اِس ”چھتےّ“ سے تھوڑا سا بھی شہد ”چُرانے“ کی کوشش کرتا ہے تو وہ اُس ڈکیٹ کو بھرپور جواب دیتے ہیں....ظاہر ہے کہ الطاف بھائی نے برسوں کی محنت کے بعد یہ چھتا تعمیرکیا ہے جس میں اُن سے پیار کرنے والے اپنے اپنے حصے کا شہد جمع کرتے رہتے ہیں اِسی لیے وزیر اطلاعات کے بقول الطاف بھائی کے چاہنے والے میٹھے ہیں کڑوے نہیں....اِس بھرپور وضاحت کے باوجود یہ سوال اب بھی اپنی جگہ موجود ہے کہ پھر وہ کون سی مکھی تھی جسے راتوں رات شہرت دلانے کی باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی ،کیوں اُس کا تذکرہ ہوا؟ اور آخر کیا وجہ تھی کہ اُس کی موت کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم کو دورانِ خطاب اپنا چشمہ اُتار کر کے گورنر صاحب کو دیکھنا پڑا اور یہ کہنا پڑا کہ ”کراچی میں مکھی بھی مرتی ہے تو ہڑتال ہوجاتی ہے“.... میرا خیال ہے یہ سارا کیا دھرا عشرت بھائی کا ہے ،ایک تو وہ استعفیٰ نہیں دے رہے ، دوسرے بلا کے مطمئن ہیں، تیسرے اُنہیں یہ بھی نہیں پتہ کہ اُن کا نام ای سی ایل میں بھی ہے یا نہیں،چوتھے وہ مسکراتے بہت ہیں،پانچویں اُن پر کوئی اثر نہیں ہوتا ،چھٹے وہ چکنے گھڑے کی طرح ٹس سے مَس ہونے کو تیار ہی نہیں ہیں، ساتویں اُنہوں نے ”فیلڈنگ“ بہترین سیٹ کی ہوئی ہے ،آٹھویں اُنہیں الطاف بھائی کی ناراضگی کی تمام opticsکا پہلے سے اندازہ ہے ،نویں اب اُنہیں کوئی فکر ہی نہیں ہے اور دسویں وہ ایک انتہائی فرماں بردار اور مہذب انسان ہیںجو اپنے دونوں کا نوں کا بہترین استعمال کرتے ہیں اور جانتے ہیں کہ جو کچھ بھی سنا جائے وہ اِسی لیے ہے تاکہ دوسرے کان سے نکاسی کا راستہ برقرار رہے لہٰذا وہ کانوں میں باتوں کو جمع کر کے نہیں رکھتے بلکہ ایک سے سنتے ہی دوسرے سے نکال دیتے ہیں....یعنی ایک بہترین ٹینشن فِری پیکج ہیں (ماشاءاللہ)

ویسے مجھے شک ہے بلکہ کسی حد تک یقین ہے کہ وزیر اعظم صاحب نے جس مکھی کی جانب اِشارہ کیا ہے وہ ضرور مکھیوں میں کوئی ”عامل مکھی“ رہی ہوگی، اُس نے ہمیشہ سے یہ خواہش پروں میں دبائے رکھی ہوگی کہ کبھی تو کوئی انسان اُس کا نام لے،کبھی تو اُس کے چرچے ہوں،ہونٹوں پہ کبھی اُن کے میرا نام بھی آئے ....اور اِسی بنا پر اُس نے دِن رات اپنی بھنبھناہٹ سے کوئی عمل ایسا ضرور کیا تھا کہ پاکستان کے وزیر اعظم کو اپنے معمول کے خطاب سے ہٹ کر آناً فاناً مکھی کہنا پڑا....سب سنا ہے کہ مکھیوں کے جتھے کے جتھے مقتول یا مرحوم مکھی کی گمنام قبر کا پتہ پوچھتے پھر رہے ہیں تاکہ اُس کی قبر پر حاضری سے کر اُسے اِس بات پر خراجِ تحسین پیش کیا جائے کہ”تم نے اپنی موت سے لفظ مکھی کو ایسا امر کیا کہ وزیر اعظم سے لے کر اِس کالم نگار تک سب ہی مکھی لکھنے ،کہنے اور اُس پر تبصرے کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں....مکھی تم امرتھی ....مکھی تم امر رہو گی....جیو مکھی!!!



Friday, 12 June 2015

Feelings of @AamirLiaquat on death Anniversary of his beloved mother !!

Feelings of @AamirLiaquat on death Anniversary of his beloved mother

"I miss having a mom on Mother's Day. I miss surprising her with things to make her smile, I feel so alone without my mom"

Follow @AamirLiaquat SEND to 40404


----------------------------------------

Feelings of @AamirLiaquat on death Anniversary of his beloved mother


Ammi !!
if tears could build a stairway and memories a lane, I'd walk right up to heaven
and bring you home again...
I miss you a lot 

Follow @AamirLiaquat SEND to 40404